‏سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری!

‏سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری!

‏سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری!

پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء کی وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات

کویت کے سفیر نے وزیراعظم کو کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کا ایک خط پیش کیا جس میں امیر کویت کی جانب سے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرنے کا پیغام ہے۔

قطر کے سفیر نے وزیراعظم کو امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خط پیش کیا جس میں امیر قطر نے دورۂ پاکستان کی دعوت کو قبول کرنے کا پیغام دیا ہے۔

پاکستان کے کویت اور قطر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے یہ ایک بڑی پیشرفت ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles