ایران نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
ایران نے تیل کی پیداوار 40 لاکھ بیرل یومیہ تک بڑھانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
ملک کی پچھلی پیداوار 3.6 ملین بیرل یومیہ تھی۔جو کہ تقریبا 36 لاکھ بیرل یومیہ بنتی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے حکمرانوں کا کہنا ہے کہ ایران اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اگر اس سے زیادہ بھی یومیہ تیل نکالنا پڑا تو نکالے گا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی حکومت اس حوالے سے سخت محنت کر رہی ہے کہ ایران اپنا انحصار تیل پر کم کرے جس کے لیے وہ تیل کو زیادہ مقدار میں بیچ کر اپنا انحصار کو کہیں اور منتقل کرنا چاہتی ہے۔