ہوٹلز ریسٹورنٹس شوارمہ پیزا برگر وغیرہ کی قیمتیں کون کم کرائے گا

ہوٹلز ریسٹورنٹس شوارمہ پیزا برگر وغیرہ کی قیمتیں کون کم کرائے گا

ہوٹلز ریسٹورنٹس شوارمہ پیزا برگر وغیرہ کی قیمتیں کون کم کرائے گا

رپورٹر ابوولید خاں سیالکوٹ

سیالکوٹ اور گردونواح میں مرغی کا گوشت آٹا گھی چینی دالیں سبزیاں وغیرہ ہر چیز کے ریٹ کم ہوگئے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہوٹلز ریسٹورنٹس شوارمہ پیزا برگر وغیرہ کی قیمتیں کون کم کرائے گا ہوٹل مالکان تو اب کسٹمر سے ٹیکس کے علاوہ سروس چارجز بھی وصول کرنے لگے ہیں یعنی جن برتنوں میں کھاتے ہیں ان کو دھونے کے پیسے دینے پڑ رہے ہیں خاص کر شہر سیالکوٹ میں ریسٹورنٹس مالکان نے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنا معمول بنا رکھا ہے کھانے کے بل کے ساتھ ٹیکس اور سروس چارجز بھی وصول کر رہے ہیں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیانات سے باہر آ کر لوگوں کی مشکلات فوری حل کریں مصنوعی مہنگائی کرنے والے ہوٹل مالکان اور ناجائز پیسے وصول کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے شکریہ
رپورٹر. ابوولید خاں

پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل آفیشل گروپ نائب صدر ضلع سیالکوٹ

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles