چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی

چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی

چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی

گزشتہ روز انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسلحہ سپلائی کرنے والے ٹرکوں پر اینٹی ایئر کرافٹ گنیں نصب تھیں اور یہ ٹرک سرحدی علاقوں کی جانب محو سفر تھے ان ٹرکوں کی تعداد کافی زیادہ تھی۔

جب کہ خبر رساں اداروں کے مطابق چین نے اپنی بحریہ کو بھی متحرک کر دیا ہے اور وہ تائیوان کے علاقوں میں داخل ہو چکی ہے۔چینی بحریہ کے بحری جہاز تائیوان کی حدود کے اندر 24 میل تک پہنچ چکے ہیں۔

اس سے پہلے تائیوان کی حفاظت کے لیے آس پاس کے علاقوں میں امریکہ نے اپنا بحری اثر رسوخ بڑھانے پر کافی توجہ دی تھی لیکن چین نے اس کی جانب توجہ نہیں دی اور اپنی مرضی کرتے ہوئے حدود میں داخل ہو چکا ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles