ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں عالمی وفود کی شرکت
حماس: سیاسی رہنما اسماعیل ھنیہ اور سینئر عہدیدار اسامہ الحمدان۔
مصر: وزیراعظم سمیح شوکری۔
پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف۔
لبنان: پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بیری
آرمینیا: وزیر اعظم نکول پشینیان۔
تیونس: صدر قیس سعید۔
عراق: وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی۔
آذربائیجان: وزیر اعظم علی اسدوف اور وزیرخارجہ جیہون بیراموف۔
قطر: امیر تمیم بن حمد الثانی۔
تاجکستان: صدر امام علی رحمان۔
انڈیا: وی پی جگدیپ دھنکر۔
ترکیے: نائب صدر جاوید یلماز اور وزیرخارجہ حاقان فیدان۔
روس: ریاست ڈوما کے چیئرمین واچیسلاف ولودین۔
چین: نائب وزیر اعظم ژانگ گوکنگ۔
کویت: ایف ایم عبداللہ ال یحیی۔
متحدہ عرب امارات: ایف ایم عبداللہ بن زید النہیان۔
عمان: ایف ایم: بدر البوسیدی؛
عراقی کردستان علاقہ: صدر نیچروان بارزانی۔
سعودی عرب (ابھی معلوم نہیں ہو سکا)
ازبکستان: پارلیمنٹ کے اسپیکر