روف حسن پر خواجہ سراؤں کا حملہ حقائق کیا ہیں

روف حسن پر خواجہ سراؤں کا حملہ حقائق کیا ہیں

روف حسن پر خواجہ سراؤں کا حملہ حقائق کیا ہیں

پی ٹی ائی کے سینیئر رہنما عمران افضل راجہ نے کہا کہ ‏رؤف حسن صاحب پر ہجڑوں کے بہروپ میں جو قاتلانہ حملہ کروایا گیا ہے اس کے نتائج کافی سنگین ہو سکتے تھے
کیونکہ تیزدھار آلے سے ان کے گال پر کٹ لگانا مقصد ہرگز نہیں تھا
لہذا عوام سے گزارش ہے اسے جگت بازی، مذاق یا ہلڑبازی سے غیرسنجیدہ مت بنائیے
دن دیہاڑے دارالحکومت میں PTI ترجمان کی جان لینے کی کوشش کی گئی ہے اسے ایک سنجیدہ موضوع ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہوگا
۔۔
“اس حملے کے خلاف موثر قانونی حکمت عملی اپنائیں۔

ایک تجزیہ کار نے کہا کہ ‏جو گھاو روف حسن صاحب کو گال پر لگا ہے وہ بلیڈ کا نہیں بلکہ بڑے ہتھیارکا ہے۔جو بلیڈ موقع سے پولیس نے دریافت کیا اس پر کہیں بھی خون نہیں لگا ہوا تھا۔میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ وہ پرانا سا کوئی بلیڈ تھا اور ایسے لگ رہا تھا کہ کارروائی کہ بعد مہارت سے بلیڈ وہاں رکھا گیا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles