‏صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان میں چینی میڈیا کو انٹرویو

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان میں چینی میڈیا کو انٹرویو

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان میں چینی میڈیا کو انٹرویو

صدر مملکت نے انٹرویو پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ کے تناظر میں دیا

صدر مملکت کا دونوں ممالک کے مابین عوامی تبادلوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور

دونوں ممالک کے درمیان لوگوں کی نقل و حرکت آسان بنانے کیلئے مزید پالیسیوں کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

پالیسیوں کا تسلسل چین کی معاشی کامیابی کی ایک اہم وجہ ہے، صدر مملکت

پاکستان چین کے ترقیاتی عمل میں مزید شامل ہونے کی امید رکھتا ہے، صدر مملکت

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو مشرق اور چین کی طرف دیکھنے کا کہا، صدر مملکت

11 سال قبل پاک- چین اقتصادی راہداری کے آغاز کے بعد سے گوادر بندرگاہ میں بہت سے ترقیاتی کام ہوئے ، صدر مملکت

گوادر بندرگاہ پوری دنیا سے ہمیشہ سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کرے گی، صدر مملکت

پاکستان ون چائنہ اصول کی پاسداری کرتا ہے ، صدر آصف علی زرداری

صدر مملکت نے تائیوان کی "آزادی” کی کسی بھی شکل کو مسترد کر دیا

تائیوان چین کا حصہ ہے، اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، صدر مملکت

پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا ، چین کے بنیادی مفادات کا تحفظ کرے گا، صدر مملکت

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles