‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اچانک ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی پہنچ گئیں

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اچانک ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی پہنچ گئیں

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اچانک ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی پہنچ گئیں

وزیرِاعلیٰ مریم نوازشریف نے ہولی فیملی ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا

ہولی فیملی ہسپتال نیو بلاک کے دورے پر مزدورں کی کم اجرت کا نوٹس

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی مزدورں کو قانون کے مطابق اجرت ادا کرنے کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے پیڈز ایمرجنسی، مدر اینڈ چائلڈ بلاک اور دیگر وارڈ کا جائزہ لیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی مریضوں سے گفتگو، تیمارداری کی اور جلد صحت یابی کی دعائیں

بعض مریضوں نے ہسپتال میں درپیش مسائل سے آگاہ کیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے مریضوں سے ادویات کی فراہمی اور دستیاب سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کے اہلِ خانہ کے پاس رک گئیں

درخت کے نیچے بیٹھی فیملی شدید گرمی کی وجہ سے دستی پنکھوں سے ہوا لینے پر مجبور تھے

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے بزرگ شہری اور اہلِ خانہ سے بات چیت کی اور مریض کے بارے میں دریافت کیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی مریضوں کے لواحقین کے لیے شیڈ اور پنکھوں کا انتظام کرنے کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی سی یو میں زیرِ علاج مریض بچوں کی عیادت کی

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف ایک بچی کے پاس رک گئیں اور خوشگوار موڈ میں باتیں کیں

ننھی بچی نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کے ساتھ ”ہائی فائی“ کیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی تین سالہ حسنین کے دل میں سوراخ کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر آر آئی سی سے ڈاکٹروں کی ٹیم فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال پہنچ گئی

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو ہولی فیملی ہسپتال کے ری ویمپنگ پراجیکٹ کے بارے میں بتایا گیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے تعمیر و مرمت شدہ بلاک کا تفصیلی جائزہ لیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف ہولی فیملی ہسپتال کے زیرِ تعمیر نیو بلاک کا بھی جائزہ لیا

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی سی اینڈ ڈبلیو کو 30 جون تک نیو بلاک کی تعمیر مکمل کرنے کی ہدایت

سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی ہمراہ تھے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles