‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایل ڈی اے ایونیوون آمد

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایل ڈی اے ایونیوون آمد

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایل ڈی اے ایونیوون آمد

لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہربنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے 87 کینال پر محیط سنٹرل پارک کا افتتاح کردیا۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف ایل ڈی اے ایونیو ون سنٹرل پارک میں پودا بھی لگایا۔

ایل ڈی اے ایونیو ون سوسائٹی میں ماحول کے تحفظ اور خوبصورتی کیلئے اختراعی اقدامات کیے گئے ہیں۔ بریفنگ

ایل ڈی اے ایونیو ون کے سنٹرل پارک کو پائلٹ ماڈل پارک بنایا گیا ہے۔ بریفنگ

سنٹرل پارک میں جوگنگ ٹریڈ، واک ویز، کڈز پلے ایریا، اوپن جم اور بیڈمنٹن کورٹ قائم کیا گیا ہے۔ بریفنگ

ایل ڈی اے ایونیو ون سنٹرل پارک میں کیفے ٹیریا، مسجد اور روز گارڈن بنایاگیا ہے۔ بریفنگ

ایل ڈی اے ایونیو ون سنٹرل پارک کے علاوہ واک ویز، سولر سٹریٹ لائٹس لگائی گئی ہیں۔ بریفنگ

کھانے پینے کی اشیاء کیلئے مخصوص وینڈنگ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ بریفنگ

ایل ڈی اے ایونیو ون میں رین واٹر ہارویسٹنگ، سائیکلنگ اور ماڈل قبرستان بھی بنایاگیا ہے۔ بریفنگ

ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکارڈ کو نئی یونیفار، آلات اور مشینری فراہم کی جارہی ہے۔ بریفنگ

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ایل ڈی اے ریونیو ون کے وینڈگ پوائنٹس کا جائزہ لیا۔

وینڈنگ پوائنٹ پر صاف ستھری اور نئے ڈیزائن کی ریڑھیوں پر پھل اور سبزیاں فروخت کے لیے موجود تھیں۔

اچھا انتظام ہے مگر کسی اچانک آکر دوبارہ بھی چیک کروں گی۔ مریم نواز شریف

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ایل ڈی اے اپ گریڈڈ انفورسمنٹ سکواڈ کا بھی معائنہ کیا۔

انفورسمنٹ سکواڈ کو نئے موٹر سائیکل کی چابیاں دیں۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے سنٹرل پارک پراجیکٹ اور انفورسمنٹ پارک سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی۔

سینیئر منسٹر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، معاونِ خصوصی ذیشان ملک، ایم این اے افضل کھوکھر، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles