‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور ایم پی اے میاں مرغوب شامل تھے

ملاقات میں لاہور کی ڈویلپمنٹ کے امور پر تبادلہ خیال

صوبے کی عمومی صورتحال کا جائزہ، ملکر چلنے کے عزم کا اعادہ

ارکان اسمبلی نے پنجاب میں عوام کی ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے اقدامات کو سراہا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کوعوامی ضروریات اور مسائل سے آگاہ کیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی عوامی مسائل کے حل کے لئے اقدامات کی یقین دہانی

عوام کی زندگیوں میں آ سانی پیدا کرنا عزم ہے۔ مریم نوازشریف

شہروں کی صفائی ستھرائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پائیدار نظام لارہے ہیں۔ مریم نوازشریف

لاہور سمیت ہر شہر کی کچی گلیوں کو پختہ کیا جائے گا۔ مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عوامی مسائل کے حل کے لئے ویژن اور رفتار قابل تحسین ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان

نواز شریف آئی ٹی سٹی کا قیام گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان

لاہور کی کچی آبادیوں اور مضافاتی بستیوں کی قسمت بدل رہی ہے۔ میاں مرغوب احمد

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles