صحافی رانا حبیب پر قاتلانہ حملہ پوری صحافت پر حملہ ھےصحافی برادری سراپا احتجاج۔

صحافی رانا حبیب پر قاتلانہ حملہ پوری صحافت پر حملہ ھےصحافی برادری سراپا احتجاج۔

صحافی رانا حبیب پر قاتلانہ حملہ پوری صحافت پر حملہ ھےصحافی برادری سراپا احتجاج۔

سیالکوٹ سے( ابوولید خاں) تفصیلات کے مطابق
گزشتہ روز ڈالووالی سدھ پلی پر RH سٹوڈیو پر نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے انٹرنیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کے ممبر صحافی رانا حبیب الرحمن قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگے۔

صحافت پر آۓ روز مافیا مختلف صورتوں میں حملہ آور ہورھا ھے بانی انٹر نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ چودھری طارق جاوید آراٸیں۔مرکزی صدر چودھری مرید حسین باجوہ۔معروف صحافی CEO چینل ACN نیوز ملک خورشید حسن ٹبہ سلطان پور۔ بیوروچیف چکوال ملک ناصرقمر۔تحصیل صدر الخدمت فانڈیشن ملک طاہر حسین مکھیال اور مقامی صحافی چوک میتلہ اشفاق جٹ اور سى اى او ایس ایس میڈیا پاکستان محمد سہیل انجم وہاڑى ،ایڈیٹر ایس ایس میڈیا پاکستان چوہدرى محمد بلال انجم وہاڑى نے اپنے مشترکہ بیان میں صحافی پرحملہ کو بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوۓ DPO سیالکوٹ سے اپیل کی ھے کہ صحافی قلم کے امین ہوتے ہیں

صحافت کو بچانا اور تحفظ دینا ریاست کی اولین زمہ داری ھے۔ عدم تحفظ کی وجہ سے قلم کی بجاۓ قدم اٹھانے پر مجبور نہ کیا جاۓ دراثنا سیالکوٹ انٹرنیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کے سر پرست چوھدری محمد آصف جٹ پھلروان اور چیئرمین امانت اللہ چوہدری نے رانا حبیب الرحمن پر ھونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کے خلاف بمطابق قانون فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے رانا حبیب الرحمن کو انصاف دلایا جائے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles