اسرائیل نے اپنے ہی فوجی مار دیے

اسرائیل نے اپنے ہی فوجی مار دیے

اسرائیل نے اپنے ہی فوجی مار دیے

اسرائیل نے اپنے ہی فوجی مار دیے
‏غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 اسرائیلی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اسرائیلی ٹینک نے "حادثاتی طور پر” ایک عمارت میں گولہ باری کے دوران انہیں نشانہ بنایا۔

اسرائیلی ٹیگ نے جب عمارت کو حادثاتی طور پر نشانہ بنایا تو اس عمارت میں اسرائیلی فوجی چھپے ہوئے تھے جو کسی اپریشن کی تیاری میں مصروف لگ رہے تھے لیکن اسرائیلی ٹینک کی جانب سے گولہ باری کے بعد یہ تمام فوجی ہلاک ہو گئے۔

بین الاقوامی میڈیا پر اس وقت اسرائیل کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل ظلم و بربریت کا بدلہ خود ہی اپنے ہاتھوں چکا رہا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles