‏لاہور ہائیکورٹ گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست پر سماعت

‏لاہور ہائیکورٹ گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست پر سماعت

‏لاہور ہائیکورٹ گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست پر سماعت

عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 مئی تک مہلت دے دی
جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی
پنجاب حکومت کے وکیل نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا کی
نگران حکومت نے گندم کی موجود ہونے کے باوجود اسے در آمد کیا، وکیل درخواست گزار
گندم درآمد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن اسے درآمد کرکے اربوں کا فائدہ پہنچایا گیا، درخواست گزار
گندم در آمد کرانے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، استدعا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles