تمام تر دباؤ کے باوجود فلسطین کو تسلیم کریں گے

تمام تر دباؤ کے باوجود فلسطین کو تسلیم کریں گے

تمام تر دباؤ کے باوجود فلسطین کو تسلیم کریں گے

تمام تر دباؤ کے باوجود فلسطین کو تسلیم کریں گے اسٹریلیا نے کہا ہے کہ اسٹریلیا پر فلسطین کو تسلیم نہ کرنے کے حوالے سے کافی دباؤ ہے۔ دباؤ ڈالنے والوں کو کہنا ہے کہ وہ فلسطین کو کسی بھی حال میں قبول نہ کریں۔ لیکن اسٹریلیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس تمام دباؤ کا برداشت کرتے ہوئے۔ تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کریں گے۔

اسٹریلیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ اسٹریلیا پر اس وقت اندرونی اور بیرونی طور پر دباؤ ہے۔دباؤ اس حوالے سے بنایا جا رہا ہے کہ اسٹریلیا کو اسرائیل کا حمایتی بنایا جائے اور فلسطین کو بطور ریاست تسلیم نہ کرنے دیا جائے۔یاد رہے کہ اسٹریلیا گزشتہ روز فلسطین کو تسلیم کرنے والی چار ریاستوں کے علاوہ ریاست سامنے آئی ہے۔گزشتہ دو دنوں میں پانچ ریاستیں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر چکی ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles