کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی 7 سالہ مغوی پٹھان بچہ بازیاب

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی 7 سالہ مغوی پٹھان بچہ بازیاب

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی 7 سالہ مغوی پٹھان بچہ بازیاب

کشمور پولیس کا تھانہ گیھلپور اور حاجی خان شر کی حدود میں ریڈ/آپریشن میں کامیابی مل گئی 7 سالہ مغوی بچہ بازیاب

یاد رہے کہ اس پٹھان بچے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر کمپین کا آغاز ہو چکا تھا اور اس حوالے سے کچے کے ڈاکوؤں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور ان پر فوری کاروائی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

جبکہ کشمور کے دلیر پولیس آفیسرز نے کاروائی کی اور کامیابی کے ساتھ بچے کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔

یاد رہے کہ کچے کے ڈاکو اس پٹھان بچے کے لیے 50 لاکھ روپے تاوان مانگ رہے تھے یہ بچہ ایک غریب پٹھان کا بیٹا تھا جس کے لیے یہ رقم جوڑ کر ادا کرنا نہایت ہی مشکل کام تھا۔

مغوی بچے کا والد پولیس کو دعائیں دے رہا تھا۔سوشل میڈیا پر اس بچے کی بازیابی کے بعد کشمور پولیس کو سراہا جا رہا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles