‏وزیرِاعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات

محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال

اریگیشن سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا جائزہ
کاشتکاروں کو ٹیل تک پانی کی بروقت فراہمی کے تجاویز پر غور

صوبے بھر میں کھالوں کو پختہ کرنے کے پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ

پہلے مرحلے میں 10 ارب کی لاگت سے 1200 کھالے پکے کیے جارہے ہیں۔ مریم نواز شریف

دوسرے مرحلے میں صوبہ بھر میں 7ہزار کھالے پکے کیے جائینگے۔ مریم نواز شریف

انشاء اللہ آئندہ 5 سالوں میں کھالوں کو پختہ کردیا جائے گا۔ مریم نواز شریف

کھالے پکے ہونے سے نہروں کے ٹیل پر بھی کاشتکاروں کو وافر پانی دستیاب ہوگا۔ مریم نواز شریف

کسانوں کے لئے سولر ٹیوب ویل پراجیکٹ کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ مریم نواز شریف

نہری پانی کی چوری برداشت نہیں، سدباب کے لئے موثر کارروائی کی جائے گی۔ مریم نواز شریف

مریم نواز کی قیادت میں کابینہ اور ٹیم عوامی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کررہی ہے۔صوبائی وزیر کاظم پیرزادہ

انشاء اللہ قائد میاں نوازشریف کے ویژن کے مطابق کاشتکار کی فلاح وبہبود کا مشن پورا کرینگے۔ کاظم پیرزادہ

سینٹر پرویز رشید بھی موقع پر موجود تھے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles