چار نئے ممالک آج فلسطین کو تسلیم کریں گے

چار نئے ممالک اج فلسطین کو تسلیم کریں گے

چار نئے ممالک آج فلسطین کو تسلیم کریں گے

چار نئے ممالک آج فلسطین کو تسلیم کریں گے تفصیلات کے مطابق چار نئی ریاستیں فلسطین کو بطور ریاست آج تسلیم کریں گی جن میں ‏یورپ کے ممالک شامل ہیں۔ان ممالک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنا فلسطینی عوام کے لیے ایک بہت بڑی حمایت ہوگی کیونکہ یہ ممالک بہت اہم ممالک ہیں ان کی وجہ سے فلسطین کو ایک نئی مدد ملے گی۔

ان ریاستوں کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے سے فلسطین کو اقوام متحدہ میں مزید مدد ملے گی۔جس فلسطین کا کیس کسی نہ کسی حد تک مضبوط ہوگا کچھ اندرونی ذرائع کے مطابق یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے کہ فلسطین کو پرانے نقشے پر لوٹا کر اقوام متحدہ میں اس کو تسلیم کر لیا جائے گا۔

اسپین، آئرلینڈ، مالٹا اور سلووینیا آج فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles